ابو کاشان کا بلاگ

میری باتیں

Thursday, August 14, 2008

جشنِ آزادی مبارک

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

جشنِ آزادی مبارک


آج مملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان کی باسٹھویں سالگرہ کے موقع پر اپنے بلاگ کا آغاز کرتا ہوں۔

تمام پاکستانیوں کو میری جانب سے سالگرہ مبارک ہو۔



اے قائدِ اعظم تیرا احسان ہے احسان

Labels: