Thursday, August 13, 2009
ایک سال بعد
آج یونہی یاد آ گیا کہ ایک سال پہلے انہی دنوں میں ایک بلاگ بھی بنایا تھا دیکھیں تو سہی کہ کیا حال ہو گیا ہے لیکن یہاں تو کچھ بھی نہیں بدلا۔ وقت تھم سا گیا ہے جیسا چھوڑا تھا ویسا ہی ہے۔ میں یہاں یہ بالکل نہیں بتانے والا کہ پچھلے ایک سال میں کیا کیا ہوا۔ بس ایسے ہی ایک پوسٹ کرنے کو دل چاہ رہا تھا، سو کر دی۔
جناب م م مغل صاحب! آپ کا شکریہ کہ اس بلاگ پر کسی پیشرفت کے بنا بھی آپ نے اپنے بلاگ پر سے اس کا ربط نہیں توڑا۔
1 تبصرہ جات:
سال نو کی مبارکباد قبول ہو۔ اللہ آپ کے لیے نیا سال خوشیاں ، امن ، سلامتی لے کر آئے۔
اور ہمارے ملک کو اللہ پاک اپنوں اور غیروں کی نظر بد سے بچاے۔ آمین
January 1, 2011 at 10:44 AM
Post a Comment
<< صفحہ اول